آتش افراز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آتش گیر مادے سے بھری ہوئی ہوائی جو فضا میں پھینکی جائے، بان، راکٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آتش گیر مادے سے بھری ہوئی ہوائی جو فضا میں پھینکی جائے، بان، راکٹ۔